خطرناک برفیلے راستوں پربورڈنگ،امریکی شہریوں کامقبول کھیل

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
شی کاگو :امریکی نوجوانوں کی سالٹ بورڈنگ میں  دلچسپی دن بدن بڑھتی جارہی ہے۔ خطرناک ہونے کے باوجود اس کھیل کی مقبولیت میں اضافہ ہورہا ہے۔


ان مناظر کو دیکھ کر لگتا ہے کہ جیسے یہ نوجوانا سنو بورڈنگ کے مزے لے رہے ہیں لیکن یہ برفانی میدان نہیں بلکہ امریکی ریاست اوتھا کا سالٹ فلیٹس ہے جہاں نوجوان بائیک کی مدد سے پچاس میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سالٹ بورڈنگ کا لطف اٹھاتے ہیں۔

برف کے مقابلے میں سالٹ فلیٹس پر بورڈنگ کرنا آسان نہیں۔ اس کے لئے توازن کے ساتھ تیز ہوا کا مقابلہ بھی کرنا پڑتا ہے۔


اس کوشش میں نوجوان ناکام بھی ہوجاتے ہیں  لیکن اس کے باجود اس کھیل میں ان کی دلچسپی دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔ سماء/ایجنسیز

save

offer

Tabool ads will show in this div