غیر ملکی سفیروں کا یوم پاکستان پر قوم کو مبارکباد کا خوبصورت انداز
پاکستان کے جشن آزادی پر دوست ممالک بھی خوشیاں منارہے ہیں، کہیں پرچم کشائی کی تقاریب سجی ہیں تو کہیں سے مبارکباد کا پیغام آرہا ہے۔ پاکستان میں تعینات یورپی ممالک کے سفیروں نے بھی اپنے انداز میں آزادی کی مبارکباد دے کر سب کو حیران کردیا، تفصیلات اِس رپورٹ میں دیکھیں۔