بنگلہ دیش نے دوسری اننگز میں پانچ وکٹوں پر ایک سو چودہ رنز بنالئے

اسٹاف رپورٹر


    ڈھاکہ:میرپور ٹیسٹ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کیخلاف دوسری اننگز میں پانچ وکٹوں پر ایک سو چودہ رنز بنالئے۔ اننگز کی شکست سے بچنے کے لئے اسے مزید اٹھارہ رنز درکار ہیں۔ 


 شیربنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری میچ کےچوتھے دن کھیل کا آغاز۔۔ مقررہ وقت پر ہوا۔پاکستان نے اپنی پہلی اننگز دو سو بانوے رنز تین کھلاڑی آئوٹ سے شروع کی اور پوری ٹیم چار سو ستر رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔


مجموعی طورپرتوفیق عمرایک سوتیس رنزکے ساتھ نمایاں ترین رہے جبکہ کپتان مصباح الحق نے ستررنزکی اننگز کھیلی۔۔۔شکیب الحسن نے چہ کھلاڑی  آئوٹ کئے۔


 بنگلہ دیش کی دوسری اننگز میں اعزاز چیمہ اور عمر گل نے دو دو اورعبدالرحمان نے ایک کھلاڑی آئوٹ کیا۔۔۔دو میچز کی ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ سماٴ


 

میں

پر

نے

ایک

palestinians

shoots

Tabool ads will show in this div