پاک چین دوستی کا چوتھا ہاکی میچ آج لاہور میں ہوگا

اسٹاف رپورٹ
لاہور : پاکستان چین دوستی سيريز کا چوتھا ہاکی ميچ  آج لاہور ميں کھیلا جائے گا۔


قومی ٹیم کو سیریز میں تين صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔  

پاکستان اور چین کے درمیان چوتھے ہاکی ميچ کے لئے نيشنل ہاکی اسٹيڈيم لاہور ميں تمام تيارياں مکمل کرلی گئی ہيں۔


جہاں سات سال بعد بین الاقوامی میچ کھیلا جارہا ہے۔ اسٹيڈيم کی تزئين و آرائش کا کام مکمل کرليا گيا ہے۔ اسٹیڈیم میں داخلہ مفت رکھا گیا ہے۔ سماء

میں

لاہور

کا

mehndi

آج

rejected

night

Tabool ads will show in this div