اعصام الحق اور عقیل خان کے درمیان کراچی میں نمائشی میچ

اسٹاف رپورٹ
کراچی : ٹینس اسٹار اعصام الحق نے ڈبلز رینکنگ میں ورلڈ نمبر ون پوزیشن کو ہدف قرار دیا ہے۔ اعصام الحق کا کہنا ہے کہ شادی کے بعد بھی کھیلتے رہیں گے۔

کراچی میں اعصام الحق نے پاکستان نمبر ایک  عقیل خان سے  نمائشی میچ کھیلا۔


اعصام الحق نے اس سے پہلے ٹینس ٹورنامنٹ کے میچز بھی دیکھے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے اعصام الحق کا کہنا تھا کہ وہ ڈبلز کی عالمی رینکنگ میں نمبر ایک پوزیشن کے خواہشمند ہیں۔ سماء

اور

میں

کے

burger

خان

kolkata

season

Tabool ads will show in this div