باکسنگ کےمستقبل سےپرامید ہوں،متنازعہ میچ کافیصلہ جنوری میں ہوگا،عامرخان

اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان اسلام آباد پہنچ گئے۔ وہ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کی دعوت پر آئے ہیں۔

عامر خان اسلام آباد میں جاری  بے نظیر انٹرنیشنل باکسنگ ٹورنامنٹ میں مہمان خصوصی ہوں گے۔


اسلام آباد پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کی دعوت ان کے لیے اعزاز کی بات ہے۔


وہ پاکستانی باکسرز کو مستقبل میں اہم مقام پر دیکھنا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں خوشی ہے کہ پاکستان میں باکسنگ کا کھیل مقبول ہورہا ہے۔ سماء

میں

qualify

warrant

Tabool ads will show in this div