پنڈی میں ہلالی پرچموں کی بہار
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/08/Parchamun-Ki-Bahar-Isb-Pkg-09-08.mp4"][/video]
جشن آزادی بھرپور انداز میں منانے کیلئے تیاریاں زوروں پر ہیں۔ جڑواں شہروں کی سڑکوں کے کنارے سبزہلالی پرچموں کی بہار آ گئی۔
چہار سو ملی نغموں کی گونج میں جگہ جگہ اسٹالز بھی لگ گئے ۔
صداقت علی کی رپورٹ۔
