ٹریفک اہلکار بھی پاک وطن کا جشن آزادی منانے میں کسی سے پیچھے نہیں۔ حیدرآباد کی سڑکوں پر پاکستانی پرچم اور بیجز تقسیم کرتے اہلکار وطن کی محبت سے سرشار ہیں۔
حیدرآباد کی سڑکوں پر جشن آزادی کی خوشی میں ٹریفک پولیس بھی آزادی کے رنگوں میں رنگ گئی۔
فقیرسلیم کی رپورٹ۔