پنجاب اسمبلی کی اہم نشستوں کیلیے ن لیگ کی اہم بیٹھک

پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج پیر کی شام لاہور میں ہوگا۔ وزارت اعلیٰ اور اسپیکر کی نشست کیلئے امیدواروں کی نامزدگی کا امکان ہے۔ ن لیگ کی اہم بیٹھک میں وزارت اعلیٰ اور اسپیکر کی نشستوں کیلئے امیدواروں کی نامزدگی ہوگی۔ حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کے پارلیمانی لیڈر ہوںگے۔ وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے حمزہ شہباز کی بجائے متبادل امیدوار لانے پر غور کیا جائے گا۔ ممکنہ شکست کو دیکھتے ہوئے حمزہ شہباز کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کے پارلیمانی لیڈر ہوں گے۔ جبکہ اسپیکر کی نشست کے لئے رانا اقبال کا نام زیر غور ہے۔

CHIEF MINISTER

caretaker chief minister Balochistan

Speaker Punjab Assembly

PML-N Punjab

Tabool ads will show in this div