کاریں بھی آزادی کے رنگوں میں رنگ گئیں

جشن آزادی کو بھرپورانداز سے منانے کے لئے ہر کوئی جوش و خروش سے تیاریوں میں مصروف ہے ۔ لاہوری نوجوانوں نے اپنی گاڑیوں کو بھی سبز ہلالی پرچم کے رنگوں سے سجالیا ہے ۔ یہ سجاوٹ کیسے کی جاری ہے ۔ بتا رہے ہیں سماء کے نمائندے ریاض احمد ۔

august 14

Independence celebrations

Independenceday

Tabool ads will show in this div