
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/08/LHR-Car-Sajawat-Aslive-12-08.mp4"][/video]
جشن آزادی کو بھرپورانداز سے منانے کے لئے ہر کوئی جوش و خروش سے تیاریوں میں مصروف ہے ۔ لاہوری نوجوانوں نے اپنی گاڑیوں کو بھی سبز ہلالی پرچم کے رنگوں سے سجالیا ہے ۔
یہ سجاوٹ کیسے کی جاری ہے ۔ بتا رہے ہیں سماء کے نمائندے ریاض احمد ۔