قومی اسمبلی پہنچنے والے اراکین کو قومی ترانا ہی یاد نہیں
پارلیمنٹ ہاوس کے باہر ایک دلچسپ صورت حال اس وقت دیکھنے میں آئی جب سماء کی جانب سے نو منتخب اراکین سے قومی ترانا پڑھنے کیلئے کہاں گیا، جس میں سے بیشتر کو پہلی لائن کے سوائے کچھ یاد ہی نہ تھا۔ سماء کی اینکر کرن ناز نے جب سوال کیا تو انہوں نے کیا عجیب منطق پیش کی،، یہ ویڈیو دیکھیں۔
NATIONAL ANTHEM
pakistanzindabad
OATH
Naya Pakistan
تبولا
Tabool ads will show in this div