آزادی کے رنگوں والے کپڑوں کی مانگ

ماہ اگست آیا ہریالی کی بہار لایا ۔ عمارتوں اور گاڑیوں پر پاکستان کا جھنڈا تو لہرا ہی رہا ہے ۔ سبز ہلالی پرچم کے رنگوں والے کپڑوں کی مانگ میں بھی خوب اضافہ ہوا ہے ۔ آزادی کے جشن پر پاکستانی وطن سے محبت کا اظہار منفرد انداز میں کررہے ہیں۔ راولپنڈی سے فرح ربانی کی رپورٹ۔

august 14

Independence celebrations

Independenceday

Tabool ads will show in this div