نوجوانوں کاعالمی دن اورپاکستانیوں کےمسائل

آج دنیا بھر میں نوجوانوں کا دن منایا جارہا ہے۔ پاکستانی نوجوان ملک کی شان ہیں مگر اپنے مستقبل  کے حوالے سے کئی قسم کے خدشات لاحق ہیں۔

نوجوانوں کی شرح کے لحاظ سے پاکستان کا دنیا بھر میں پہلا نمبر ہے مگر یہ نوجوان کسی انجانے خوف کا شکار ہیں۔ نوجوانوں کو کئی اقسام کی مشکلات اور مسائل کا سامنا بھی ہے۔

عالمی برادری آج نوجوانوں کا دن منا رہی ہے مگر پاکستانی نوجوان کہتے ہیں کہ ان کو تعلیم سے لے کر پروفیشن کے انتخاب تک کسی قسم کی رہنمائی نہیں ملتی۔

پاکستانی نوجوانوں کو یہ بھی شکوہ ہے کہ انہیں اپنی صلاحیتوں کےاظہار کے مناسب مواقع نہیں ملتے۔

international youth day

World Youth Day

Tabool ads will show in this div