لاہور کے جناح اسپتال سے نومولود اغوا

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/08/LHR-CHILD-KIDNAPED-12-08.mp4"][/video]

لاہور ميں بڑے اسپتالوں سے نومولود بچوں کے اغوا کي وارداتيں بڑھ گئيں۔ جناح اسپتال سے نامعلوم خاتون دو دن کا بچہ اغوا کرکے فرار ہوگئی۔ ماں صدمے سے بيہوش۔ پوليس نے اسپتال کے سي سي ٹي وي فوٹيج قبضے ميں لے کر تفتيش شروع کردي۔ واقعہ کی تحقیقات کیلئے اسپتال انتظاميہ نے تين رکني تحقيقاتي کميٹي قائم کردي اہل خانہ کا احتجاج جاری ہے۔

NEW BORN

Tabool ads will show in this div