اقليتوں کے قومی دن پر عمران خان کا پيغام

اقليتوں کے حقوق کا تحفظ کريں گے ،مذہبی آزادی،ترقی کے یکساں مواقع ديں گے، عمران خان نے يہ عزم اپنے خصوصی پیغام ميں ظاہر کيا۔

پاکستان کے مختلف شہروں ميں بسنے والي اقليتي برادري نے پاکستان کے متوقع وزيراعظم کے بيان پر اظہار اطمينان کيا۔

چيرمين پي ٹي آئي نے اپنے بيان ميں کہا کہ اقلیتوں کی ملک سے محبت مثالی اور شک شبے سے پاک ہے، اقليتوں کے قومي دن پر عمران خان کا خصوصي پيغام۔۔ بيان ميں کہا کہ تحريک انصاف اقليتوں کو مذہبی آزادی اور ترقی کے یکساں مواقعے فراہم کرنے تک ہر وعدہ نبھائے گي۔

پاکستان کے مختلف شہروں ميں بسنے والي اقليتي برادري نے پاکستان کے متوقع وزيراعظم کے بيان پر اظہار اطمينان کيا، چيرمين پي ٹي آئي نے اپنے بيان ميں کہا کہ اقلیتوں کی ملک سے محبت مثالی اور شک شبے سے پاک ہے۔

 

IMRAN KHAN

IK

MINORITIES

Tabool ads will show in this div