بھینس کالونی ڈاکوؤں کی آماجگاہ بن گئی، شہری خوف میں مبتلا

Aug 11, 2018

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/08/Bhains-Colony-Crime-Khi-Pkg-11-08.mp4"][/video]

رپورٹ : عامر مجید

بھینس کالونی ڈاکوؤں کی آماجگاہ بن گئی، بلاخوف و خطر کارروائیاں جاری ہیں، کوئی روکنے ٹوکنے والا نہیں، خوفزدہ شہریوں کا گھروں سے نکلنا بھی محال ہوگیا، پولیس کی عدم موجودگی کا بھی شکوہ کردیا۔

کراچی کے علاقے بھينس کالونی ميں اسلحہ بردار لٹيروں کا راج ہوگیا، پوليس بے بس اور علاقہ مکين خوف ميں مبتلا ہیں۔

مکين کہتے ہيں نماز کیلئے مسجد بھی نہيں جاسکتے، باہر نکلتے ہيں تو لوٹ مار کی وارداتيں ہوتی ہيں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ علاقے ميں مختلف گينگز کام کررہے ہيں جن کے پاس بڑے ہتھيار بھی ہيں، خوف کے سائے ميں رہنے والے مکينوں نے مطالبہ کيا کہ علاقے کو جرائم پيشہ عناصر سے پاک کيا جائے۔

bhains colony

Decoity

Cattle Colony

Tabool ads will show in this div