سونے کی قیمت اضافہ ہوگیا
کئی بار قیمتوں میں کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر 250 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے ۔
مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے، فی تولہ سونا 250 روپے مہنگا ہونے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت55ہزار50روپے ہوگئی ہے، جبکہ 10گرام سونا214روپے مہنگا ہو کر47ہزار196کا ہوگیا۔
گزشتہ دنوں فی تولہ سونا 54 ہزار 800 روپے کا ہوگیا تھا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 300 روپے کمی کے ساتھ 46 ہزار 982 روپے ہوگئی تھی تاہم ایک بار پھر قیمتوں میں 250 کو اضافہ ہوگیا ۔