کراچی کےتعلیمی اداروں کے باہر پارکنگ کے مسائل

کراچی میں پارکنگ ایک بڑا مسئلہ بن چکاہے۔ اسکولز کے باہر بھی پارکنگ کےمسائل درپیش ہیں۔ اسکول اوقات ميں ٹریفک جام معمول بن گیا۔ شہرمیں ہر بڑےاسکول کےباہردرجنوں گاڑیاں بےہنگم اندازمیں کھڑی دکھائی دیتےہیں جس سے ٹریفک کےنظام میں خلل واقع ہوتاہے۔

Parking Issue

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div