مستونگ خودکش حملہ کرنے والا کون تھا؟ نئے انکشافات

مستونگ خودکش دھماکا کرنے والا کون تھا؟ سی ٹی ڈی کے مطابق تحقيقات کے دوران بڑے انکشاف سامنے آئے ہیں۔ دھماکے کا ماسٹر مائنڈ کراچی پولیس کا سابق اہلکار نکلا۔

سي ٹي ڈي حکام نے انکشاف کيا ہے کہ مستونگ دھماکے کا ماسٹر مائنڈ کوئي اور نہيں بلکہ پوليس کي سيکيورٹي زون ٹو سے برخاست ہونيوالا اہلکار داؤد محسود تھا، جو کہ مختلف تھانوں ميں بھي تعينات رہا۔

داؤد محسود افغانستان سے داعش کا نیٹ ورک چلا رہا تھا۔ ملزم دہشت گردوں کو افغانستان بھي فرار کرواتا تھا۔ ملزم کي گرفتاري کي کوشش کي تو داؤد محسود فرار ہوچکا تھا۔

 

سي ٹي ڈي نے مستونگ دھماکا کرنيوالے خود کش حملہ آور کے باپ اوربھائي کو بنارس سے گرفتار کيا۔ جن کي نشاندہي پر دو دہشت گرد منگھوپير سے پکڑے گئے۔

INTELLIGENCE

DAESH

banaras

MEHSUD

IBOs

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div