پاکستان اور انگلینڈ کے مابین دوسراٹیسٹ کل ابوظہبی میں شروع ہو گا

اسٹاف رپورٹر
ابوظہبی: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل سے ابوظہبی میں شروع ہورہا ہے۔ تین ٹیسٹ کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے ۔ کپتان مصباح الحق سیریز جیتنے کے خواہش مند ہیں۔
سیریزمیں دوصفرکی فیصلہ کن برتری کے لیے پرعزم پاکستان کرکٹ ٹیم کل سےابوظہبی کےشیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میںدنیا کی نمبرون۔۔ انگلینڈ کےمد مقابل ہوگی۔
دونوں حریفوں نے مقابلے کی تیاری کے لیے ۔۔ نیٹ پریکٹس اور فزیکل ٹریننگ کی ۔۔ کپتان مصباح الحق کا کہنا ہےکہ۔۔ انگلش ٹیم کمزور حریف نہیں اوروہ سیریزمیں کم بیک کرنےکی اہل ہے۔۔ تاہم ۔۔ گرائونڈ کنڈیشن اوروکٹ ۔۔ قومی ٹیم کے حق میں ہے۔
مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ۔۔ قومی ٹیم ابوظہبی ٹیسٹ بھی جیت کر۔۔ مسلسل چوتھی ٹیسٹ سیریز اپنے نام کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

اور

میں

کے

شروع

MH370

increase

naked

Tabool ads will show in this div