یوم آزادی کے قریب آتے ہی بچوں نے تیاریاں شروع کردیں

آزادي کا دن قريب آيا تو بچوں نے بھي فرمائشيں شروع کر ديں، بچوں کے ساتھ ساتھ والدین نے بھی چودہ اگست کی خوب شاپنگ ، منفرد ٹوپي، ہیئر بینڈ اور لہراتے جھنڈوں کے درميان بچے بھي لہراتے نظر آئے۔ ناجيہ نيازي کي رپورٹ

14 august

azadi

Preparation

Tabool ads will show in this div