پولیس مقابلے میں ہلاکت پر تحقیقاتی کمیٹی قائم

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/08/FSD-CPO-RBPR-09-08.mp4"][/video] فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں طالب علموں کی ہلاکت پر پولیس نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے ۔ سماء سے بات کرتے ہوئے سی پی او فیصل آباد اشفاق خان نے کہا کہ ابھی تحقیقات کررہے ہیں۔ پولیس افسر نے مزید کہا کہ تحقیقات میں دس سے بارہ گھنٹے کا وقت درکار ہے۔ ہم ظالموں کے ساتھ نہیں ہیں۔ میرٹ پر فیصلہ ہوگا۔

students killed in police encounter

Faisalabad police

asi munawwar

Tabool ads will show in this div