پہلا قومی پرچم بنانے والے کا خاندان کسمپرسی کا شکار

پاکستان کا پہلا قومی پرچم بنانے والے مرحوم ماسٹر الطاف حیسن کا خاندان حکومتی داد رسی نہ ملنے پر گمنامی کی زندگی بسر کررہا ہے۔ مرحوم ماسٹر الطاف حسین نے پاکستان کا پہلا پرچم بنایا۔ ان کے پوتے ظہور الحسن کہتے ہیں دنیا ہیروز کو یاد رکھتی ہے یہاں کوئی پوچھنے والا نہیں۔ حیدرآباد سے پوون کمار کی رپورٹ۔

#pakistanindependenceday

august 14

Tabool ads will show in this div