بیٹے کی لاش دیکھ کر ڈیوٹی پر مامور اہلکار بے ہوش

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/08/Faisalabad-encounter-father-son.mp4"][/video]

پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے عثمان کا باپ منور اے ایس آئی جب پہنچا موقع پر پہنچا تو سامنے خون میں لت پت اس کا اپنا بیٹا پڑا تھا۔

اے ایس آئی پولیس ہیلپ لائن پر کال سننے کے بعد ایس ایچ او کے حکم پر واردات کی جگہ پر پہنچا تو اپنے بیٹے کو سامنے پا کر اس کے حواس گم ہوگئے اور بے ہوش ہوگیا۔مقتول عثمان تین بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا۔

students killed in police encounter

Faisalabad police

asi munawwar

Tabool ads will show in this div