پاکستان کوایشین گیمزشوٹنگ ایونٹ میں میڈلزکی امید

پاکستاني خواتين نشانہ لگانے ميں کسي سے کم نہيں۔ نادرہ اور منہل کي جوڑي ائير رائفل ایونٹ ميں ايشين گيمزميں نشانے لگائيں گي۔ دونوں نے پاکستان کو میڈل جتوانےکی امید ظاہر کی ہے۔

ايشين گيمز ميں پاکستان کوميڈلز کي اميديں ہيں۔ دس ميٹر ايئر رائفل کي خاتون شوٹر منہل سہيل اولمپک مقابلے ميں بھي نشانے لگاچکي ہيں۔اب ان کا ٹارگٹ ايشين چيمپئن بننا ہے۔

نادرہ دس ميٹر ايئر رائفل اور پچاس ميٹر کي تھري پوزيشن کيٹگري ميں رائفل چلائيں گي۔

دونوں خواتين شوٹرز کا تعلق پاکستان نيوي سے ہےاور دونوں اس ایونٹ میں میڈل جیتنےکےلیےپرامید ہیں۔

Asian Games

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div