لاہور کتب میلے میں اعصام الحق کی کتاب توجہ کا مرکز بنی رہی

اسٹاف رپورٹ
لاہور : لاہور کے کتب میلے میں پاکستانی ٹينس اسٹار اعصام الحق کی آپ بيتی Lessons Learnt From Tennis Tours  لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہی۔

اعصام الحق کا نام ٹينس ميں کسی تعارف کا محتاج نہيں ہے ليکن اب ان کی ٹينس تجربات پر مبنی کتاب بھی منظرعام پر آگئی ہے۔ جو کتاب بينوں کی خصوصی توجہ حاصل کرنے ميں کامياب رہی۔

لاہور کتب ميلہ ميں لگائے گئے سٹال پر اعصام الحق  اور ان کی اہليہ فہا مخدوم کا کہنا تھا اس کتاب سے نوجوان سبق سيکھ سکتے ہيں۔


اعصام الحق کی آپ بيتی کو ان کے کوچ رابرٹ ڈيوس نے تحرير کيا ہے۔ جس ميں ہار اور جيت پر مبنی اعصام الحق کے تجربات تحرير کيے گئے ہيں۔ سماء

میں

لاہور

کی

کا

President

season

hassan

Tabool ads will show in this div