نیا وزیراعظم عمران خان وزیراعظم ہاؤس میں نہیں رہیں گے۔
عمران خان حلف اٹھانے کے بعد وزیراعظم ہاؤس کے بجائے پنجاب ہاؤس کی سی ایم اینکسی میں منتقل ہوجائیں گے۔
عمران خان کی نئی رہائش گاہ کیسی ہے اور وزیراعظم کو کیا کیا سہولیات میسر ہوں گی۔ دیکھئے اسلام آباد سے عثمان خان کی رپورٹ۔