ابوظہبی: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

اسٹاف رپورٹ

ابوظہبی: چارایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ ٹاس جیت کر بیٹنگ کررہا ہے۔۔ پاکستان نے افغانستان کے خلاف کھیلنے والی ٹیم کو برقرار رکھا ہے۔۔

 ابوظہبی میں کھیلے جارہے ون ڈے میچ میں انگلش کپتان ایلسٹرکک نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔۔انگلینڈ نے بغیر کسی نقصان کے  تینتیس رنز بنالئے ہیں۔۔ پہلے ایک روزہ میچ کے لئے ٹیم میں وہاب ریاض، شاہد آفریدی اور شعیب ملک پر مشتمل پاک افغان ایک روزہ میچ کھیلنے والی ٹیم کو برقرار رکھا گیا ہے۔۔

کا

فیصلہ

کر

naked

Tabool ads will show in this div