احمد شہزاد اور عمر اکمل ورلڈ کپ کے پلان سے باہر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ 2019 پلان کے تحت کرکٹرز احمد شہزاد اور عمر اکمل کو باہر کر دیا گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے ورلڈکپ پلان تیار کرلیا ہے جس میں کرکٹرز احمد شہزاد اور عمر اکمل کو باہر جبکہ وہاب ریاض، محمد عرفان اور صہیب مقصود کی کارکردگی مانیٹرکی جائے گی۔
فاسٹ بالرز میں محمد عامر، جنید خان، حسن علی اور عثمان شنواری کو فٹ رکھنے کے لئے روٹیشن پالیسی اختیار کی جائے گی۔ اظہرعلی، یاسر شاہ، امام الحق، شان مسعود اور محمد حفیط بھی پلان کا حصہ ہیں۔
میگا ایونٹ کے لیے سینئر و جونیئر کھلاڑیوں پر مشتمل کمبی نیشن تیار کیا جائے گا۔
ahmed shahzad
تبولا
Tabool ads will show in this div