پرانی دشمنی پر 5 افراد قتل، مخالفین کے گھر نذر آتش
لاہور کے نواحی گاؤں پھلروان ميں ديرينہ دشمنی پر 5 افراد کو قتل کرديا گيا، ہلاک ہونیوالوں کا تعلق ايک ہی خاندان سے ہے، جن ميں 2 بھائی بھی شامل ہيں، متاثرين نے انتقامی کارروائی کرتے ہوئے مخالفين کے گھروں کو آگ لگا دی۔ تفصیلات جہانگير خان کی رپورٹ میں دیکھیں۔