الیکشن کمیشن کے تحت دھاندلی، شک یقین میں بدل رہا ہے، فاروق ستار

الیکشن کمیشن کو تحريری شکايت کی، ان کے دفتر بھی گئے ليکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی، اب تو شک يقين ميں بدل رہا ہے کہ الیکشن کمیشن بھی دھاندلی میں ملوث ہے، فاروق ستار کہتے ہيں اليکشن کميشن کو ہمارا ساتھ دینا چاہئے، تحریک انصاف بھی حلقے کھلوانے کیلئے ساتھ کھڑی ہے۔ وہ مزید کیا کہتے ہیں آپ بھی سنیں۔

ECP

PTI

Election 2018

#GE2018

election results

Tabool ads will show in this div