لاہور: حبس زدہ موسم اور لوڈ شیڈنگ
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/08/Loashedding-Weather-Lhr-Zeeshan-Pkg-06-08.mp4"][/video]
لاہور سمیت وسطی پنجاب میں لوڈ شیڈنگ بڑھنے سے شہری شدید پریشان ہیں ۔ حبس زدہ ماحول سے صورتحال مزید تکلیف دہ ہوگئی ۔
کئی علاقوں میں پانی کی بھی شدید کمی ہے ۔
محمد لقمان کی رپورٹ ۔
