
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/08/SLK-Iqbal-Manzil-ke-Buzrg-PKG-07-08.mp4"][/video]
جشن آزادی کے مہینے میں شہریوں کی بڑی تعداد اقبال منزل سیالکوٹ کا رخ کرتی ہے ۔ لیکن پچاسی سالہ عبداللہ برسوں سے اقبال منزل ہر روز آتے ہیں ۔ اور شہریوں کا لہو گرماتے ہیں ۔
علامہ اقبال سے اتنی محبت ہے کہ بڑھاپے کی کمزوری کے باوجود روزانہ اقبال منزل جاتے ہیں۔
شہزاد احمد کی رپورٹ۔