درجنوںمشتبہ افراد بھکرسے گرفتار: پولیس

اسٹاف رپورٹر


بھکر: بھکرمیں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران پينسٹھ افراد کوگرفتارکرکے بھاری مقدارمیں اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔


ڈی پی او بھکر کے مطابق دریاخان کے علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کيخلاف سرچ آپریشن کےدوران مشکوک افراد کو گرفتارکيا گيا ہے۔ گرفتارافراد کے قبضے سےدو کلاشنکوف ، آٹھ پسٹل ،پانچ بارہ بوربندوق،اور تین سو پندرہ کارتوس بھی برآمد کئے گئے ہيں ۔ سماء


 

MQM

Azadi March

zimbabwe

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div