انگلینڈ کی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کررہی ہے

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


دبئی:


   پاکستان کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کررہی ہے۔ پاکستانی ٹیم میں فاسٹ باؤلر جنید خان کی جگہ اعزازچیمہ کو شامل کیا گیا ہے


دبئی میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس انگلینڈ کے کپتان اسٹیورٹ براڈ نے جیتا اور پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستانی انتظامیہ نے فاتح ٹیم میں ایک تبدیلی کرتے ہوئے فاسٹ باؤلر جنید خان کو ڈراپ کرکے اعزاز چیمہ کو گیارہ کھلاڑیوں میں شامل کرلیا۔ جنید خان نے پہلے میچ میں چوالیس رنز کے بدلے کوئی وکٹ نہیں لی تھی۔ دوسری انگلینڈ نے پہلے میچ کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔


سماٴ

کی

Asad Khattak

کر

Tabool ads will show in this div