مسیحی خاندان کےملی نغمے نے دل موہ لئے

Aug 07, 2018
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/08/Dada-Pota-Independence-Day-Isb-Pkg-06-08.mp4"][/video]

اسلام آباد ميں بھي جشن آزادي کي تيارياں زورں پر ہيں۔ وطن سے محبت کے جذبے ميں اقلیتی برادری بھي پيچھے نہيں ۔ دادا اور پوتے نے مل کر وطن سے اپني محبت کا اظہار کيا ۔

وطن سے محبت کے اظہارکے لئےہر کسی کا اپنا اپنا اندازہوتاہے۔ اسلام آباد کے دادا پوتا سب پربازی لے گئے۔ ساٹھ سالہ ایمینول سراج کی شاعری میں پندرہ سالہ ہیمان انجم کا میوزک جس نے بھی سنا، بے اختیار سر دھنا۔

   

مسیحی دادا پوتا نے سروں کی زبان میں دنیا کو بتا دیا کہ سبز ہلالی پرچم کے سائے تلے سب پاکستانی ایک ہیں۔

سراورسنگيت سے مالامال خاندان نے يہ ثابت کرديا کہ ميوزک اور گلوکاري ميں جدت کے باوجود ان کے قومي جذبے ميں آج تک کمي نہيں آئي ہے۔

14 august

Tabool ads will show in this div