بنگلہ دیش میں پاکستانی اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں گرفتار

اسٹاف رپورٹ

ڈھاکہ: بنگلہ دیش پریمئیر لیگ کے دوران پاکستانی شہری کو اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے ۔۔

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے چیف سیکورٹی آفیسرنے میڈیا کو بتایا کہ ساجد خان دس فروری کو کراچی سے ڈھاکا پہنچا ۔ اورمشکوک حرکات کی وجہ سے منتظمین کی نظروں میں تھا ۔

ساجد خان کو پولیس کے حوالےکرنے سے پہلے آئی سی سی اینٹی کرپشن اینڈ سیکیورٹی یونٹ کے حوالے کیا گیا  ۔ اس پرالزام ہے وہ پریمئرلیگ کے میچزکے دوران ہرچھکے اورچوکے پر پاکستان فون کرتا تھا ۔ اورکھلاڑیوں کے ڈریسنگ روم میں بھی داخل ہونے کی کوشش کرچکا ہے ۔۔۔

میں

کے

Azadi March

war

shoots

Tabool ads will show in this div