چھٹی ختم یااپوزیشن کادباؤ،وزیراعظم کی7ماہ بعداسمبلی اجلاس میں آمد

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : اپوزیشن کا دباؤ کام کر گیا، وزیراعظم میاں محمد نواز شریف آج سات ماہ پانچ روز بعد قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوں گے۔

وزیراعظم نواز شریف نے آخری مرتبہ چوبیس جون کو اجلاس میں شرکت کی تھی۔ قومی اسمبلی سے مسلسل غیر حاضری پر اپوزیشن نے وزیراعظم کی رکنیت معطل کرنے کیلئے تحریک بھی پیش کی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف آج قومی سلامتی اور کالعدم طالبان کے ساتھ مذاکرات سمیت اہم امور پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں گے۔ چیف وہیب شیخ آفتاب کے آفس سے مسلم لیگ ن کے تمام اراکین کو اجلاس میں وقت پر شرکت یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی گئی ہے۔ سماء

میں

اجلاس

آمد

Tabool ads will show in this div