زينب کے قاتل عمران کو عدالت نے5مرتبہ سزائے موت سنادی

زينب کے قاتل عمران کيخلاف مزيد 2مقدمات کا فيصلہ آگیا ،انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے5مرتبہ سزائے موت سنادی ۔

عدالت نے مجرم عمران کو53سال قید اور ایک مرتبہ عمر قید کی سزا سنائی، عدالت نےمجرم عمران کو55لاکھ جرمانے کی سزابھی سنائی۔

عدالت نے زینب سمیت اب تک6بچیوں کے کیسز کے فیصلے سنادیے، عدالت کا2بچیوں کے مقدمات میں3اور2مرتبہ سزائے موت کا حکم دے دیا، مجرم عمران کواب تک21بارسزائے موت کا حکم ہوا ہے۔

 

zainab murder

Tabool ads will show in this div