خواتین کے ساتھ پولیس کی بدتمیزی

نوشہرو فیروز سپرہائی وے پر خواتین کے ساتھ دوران احتجاج پولیس اہلکاروں نے زبردستی کی۔ مرد اہلکاروں نے خواتین کو پکڑ کر پولیس موبائل میں بٹھایا۔ پولیس گردی کا یہ واقعہ نوشہرو فیروز میں پیش آیا جہاں قانون کے رکھوالے ظلم ڈھانے لگے۔ فقیر سلیم کی رپورٹ۔

Police Torture

TORTURE ON WOMEN

naushahro feroze

Tabool ads will show in this div