کراچی میں صاف پانی کےلیےنام پردھوکاجاری

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/08/Water-Filtration-Khi-PKG-04-08-1.mp4"][/video]

صاف پاني کے نام پر کراچي والوں کي جيبيں صاف کي  جارہي ہيں۔پاني کا ايک گلاس پندرہ روپے کا ہوگيا ہے ۔ منرل واٹر کا جھانسہ دے کر ماہانہ اربوں روپےکا کاروبار کيا جارہا ہے۔

کراچي میں منرل واٹر کے نام پر مضرِ صحت پاني کا کاروبار جاری ہے۔ شہر ميں پانچ لاکھ افراد ہر ماہ  34 کروڑ روپے پاني خريدنے پرصرف کرتےہیں۔ شہر میں في گلاس فلٹر شدہ پاني پچاس پيسے اور برانڈڈ 15 روپے کا مل رہاہے۔

شہر کے گلي محلوں ميں ناجائز آر او پلانٹس کا جال ہے جنھیں پوچھنےوالا کوئی نہیں۔

water filtration plant

Tabool ads will show in this div