سعیداجمل کے بولنگ ایکشن کے حوالے سے آئی سی سی نےبھارتی اخبارکی رپورٹ مسترد کردی

Nov 30, -0001

سعیداجمل کے بولنگ ایکشن کے حوالے سے بھارتی کرکٹرزنےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے رابطہ کرلیا.
ایک بھارتی اخبارکے مطابق سینئربھارتی کرکٹرزنے کھیل کی عالمی گورننگ باڈی سے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ سعیداجمل دوسرا کراتے وقت گیند تھرو کرتے ہیں۔
دوسری جانب آئی سی سی ترجمان نےبھارتی ابارکی رپورٹ مسترد کردی۔۔ترجمان کا کہنا ہے کہ آئی سی سی اخبارات کی خبرپرایکشن نہیں لیتا،فیصلہ میچ ریفری اور امپائرز کی رپورٹ پرکیا جاتا ہے۔

کے

سے

سی

آئی

مسترد

رپورٹ

حوالے

nishan-e-haider

Tabool ads will show in this div