لاہورہائی کورٹ کامال روڈ کی عمارتوں کواصل حالت میں بحال کرنےکاحکم

Aug 05, 2018
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/08/Mall-Road-Building-Lhr-2100-Pkg-03-08.mp4"][/video]

لاہورہائي کورٹ نے مال روڈ کي عمارتوں کو اصل حالت ميں بحال کرنے کا حکم ديا ہے۔عمارتوں کي تزئين وآرائش کا کام سات اگست سے شروع ہوجائے گا۔

مال روڈ کي قديم عمارتيں برطانوي دور کا شاہکار ہيں جنہيں ايک بار پھرلاہورہائي کورٹ کے حکم پراصل حالت ميں بحال کيا جائے گا۔ان يادگارعمارتوں کي بحالي کے حکم پرلاہور کے شہري خوش دکھائي ديتے ہيں۔

مال روڈ کي يہ تاريخي عمارتيں اپنے دور کے مشہور ماہر تعميرات  سرگنگا رام کي کاوش ہيں ۔

MALL ROAD

ancient buildings

Tabool ads will show in this div