ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر کین امریکی کاونٹی کے میئر منتخب ہوگئے

Aug 04, 2018
LEAD Technologies Inc. V1.01
LEAD Technologies Inc. V1.01
[caption id="attachment_1227587" align="alignnone" width="640"] LEAD Technologies Inc. V1.01[/caption]

ڈبلیو بلیو ای کے معروف ریسلر گلین جیکب (کین) امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر ناکس کاؤنٹی کے میئر بن گئے ہیں ۔

ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلنگ کا بڑا نام اور انڈر ٹیکر کے بھائی کین نے ریسلنگ کے بعد اب سیاسی میدان میں بھی کامیاب قدم رکھ دیا ہے۔ امریکی ریاست ٹینیسی کے ٹاؤن میئر الیکشن میں انہوں نے دو تہائی کی اکثریت حاصل کی۔

ریپبلکنز کی جانب سے انتخابات جیتنے والے ریسلر کا کہنا ہے کہ عوام کی خدمت کیلئے وہ سیاسی میدان میں داخ

سالہ کین ناکس کاؤنٹی کے 29 ویں میئر ہیں، ان کو تعلیم اور بنیادی ڈھانچے میں بہتری کے ساتھ ساتھ ٹیکس کے چیلنجز درپیش ہوں گے ۔

Wrestler

Kane

Tabool ads will show in this div