کوئٹہ میں غیر قانونی پارکنگ،شہری پریشان

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/08/Illegal-Parkings-Qta-Pkg-04-08.mp4"][/video]

کوئٹہ کے کاروباری اور تجارتی علاقوں میں جا بجا قائم موٹرسائیکلوں کی پارکنگ شہریوں کے لئے درد سر بن گئی،انتظامیہ بھی کارروائی کرنے سے قاصر ہے۔ 

کوئٹہ میں موٹر سائیکلوں کی غیر قانونی پارکنگ میں اضافہ ہونے لگا،شہر کے جناح روڈ، لیاقت بازار سمیت اہم تجارتی اور کاروباری علاقوں میں سڑکیں اور فٹ پاتھ موٹر سائیکلوں کی پارکنگ میں تبدیل ہو گئے،نہ ٹریفک حکام کو خیال ہے اور نہ ہی ضلعی انتظامیہ مسئلے پر کوئی توجہ  دے رہی ہے۔

جگہ جگہ قائم پارکنگ پر میٹرو پولیٹن کارپوریشن نے بھی آنکھیں بند کر رکھی ہیں، شہری کہتے ہیں کہ انہیں آمدورفت میں مشکلات کا سامنا ہے۔

ادھر شہر کے دو مقامات پر پارکنگ پلازوں کی تعمیر کا کام بھی کئی سالوں سے التواء کا شکار ہے

Metro politan corporation

illegal parking

Tabool ads will show in this div