نگران حکومت اور الیکشن کمیشن دونوں کو دھاندلی کاعالمی ریکارڈ ملنا چاہيے، اخترمینگل

.اختر مینگل کہتے ہیں بے اختیار کٹھ پتلی حکومتوں کا بھلا کیا فائدہ ۔ بلوچستان کے مسئلے کا ایک ہی حل ہےکہ ادارے مداخلت بند کر دیں

بی این پی مینگل کے سربراہ کا کہنا ہے کہ انتخابی نتائج نہ دینے والے دھونس جماتے رہے،ہماری سیٹیں کم اور بي اے پي کی بڑھتی چلی گئیں ایسی بے اختیاراور ڈمی حکومت کس کام کی ہے؟

 

rigging in election

Sardar Akhtar Mengal

Eelection Commission

caretaker government

BNP Mengal

Tabool ads will show in this div