عمران خان اسپیکر ہاؤس میں نہیں رہ سکتے، خورشید شاہ کا دعویٰ
پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء خورشيد شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان منسٹر انکليو ميں رہ سکتے ہيں ليکن اسپيکر ہاؤس ميں نہيں، يہ پارليمنٹ کی پراپرٹی ہے۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔