حسین پاؤں شخصیت کےحسن کاعکاس ہوتےہیں
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/08/PAON-KI-KALIYAN-ISB-PKG-02-08.mp4"][/video]

کہتے ہیں کسی کی خوبصورتی کا اندازہ لگانا ہو تو اس کے پاؤں دیکھ لیجیےجس کے پاؤں خوبصورت ہوں،اس کی خوبصورتی پرشک کرنے کی گنجائش ہی نہیں رہتی۔موسم گرما میں لڑکیاں اپنے پیروں کا خاص خیال رکھتی ہیں۔