کراچی میں ڈاکو نے معمرخاتون کو بھی نہ بخشا
کراچي کےعلاقے شارع فيصل نرسري ميں ڈاکو نے معمر خاتون کو بھي نہ بخشا، مسلح ڈاکو نے معمر خاتون کے ہاتھ سے سونے کے زیور اتارے اور رفو چکر ہوگيا۔ سي سي ٹي وي فوٹيج سما نے حاصل کرلي ہے۔